Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Jahez Aik Zalimana Rawayat by Fatyma Saleem - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Jahez Aik Zalimana Rawayat by Fatyma Saleem

Email :391

Writer name: Fatyma Saleem/ فاطمہ سلیم

Writing name: جہیز: ایک ظالمانہ روایت

Description:

 یہ کہانی ایک معصوم بیٹی کی ہے جو 
جہیز جیسی ظالمانہ روایت کے بوجھ تلے کچلی گئی، مگر پھر اپنے زخموں کو ہمت بنایا اور ایک تحریک چلا کر لاکھوں بیٹیوں کی آواز بن گئی۔ ظلم سہنے والی سحر آخرکار انصاف کی علمبردار بنی، اور اس کی مسکراہٹ نے ایک نئی صبح اور ایک نئی امید کو جنم دیا۔

Sneakpeak

“میرا کچھ زیور پڑا ہے ہے، سحر کے لیے رکھا تھا، بازار میں بیچ دیں؟”

جاوید نے فوراً ٹوک دیا:

“نہیں رضیہ! ہم بھوکے رہ لیں گے، پر بیٹی کے لیے تیرا زیور نہیں بیچوں گا۔”

اگلے دن جب سحر جاگی تو اس کے سرہانے ایک پرانا سا بستہ اور دو کتابیں رکھی تھیں۔ بستہ شاید کسی بچے کا پرانا تھا، جو جاوید نے سستے داموں خریدا تھا۔ لیکن سحر کے لیے وہ کسی خزانے سے کم نہ تھا۔

وہ بستہ سینے سے لگا کر خوشی سے چیخ اٹھی:

“امی! دیکھیں، میں بھی اسکول جاؤں گی!”

رضیہ نے بیٹی کو گلے سے لگایا۔ آنکھوں سے خوشی کے آنسو بہہ نکلے۔ جاوید پاس کھڑے مسکرا رہے تھے، مگر ان کی آنکھیں بھی بھیگ گئی تھیں۔

سحر نے باہر بھاگ کر محلے کے بچوں کو آواز دی:

“دیکھو! میرے پاس بھی بستہ ہے… اب میں بھی اسکول جاؤں گی!”

بچوں کی ہنسی کے بیچ سحر کی آواز آنگن کی دیواروں سے ٹکرا کر اوپر آسمان تک پہنچ گئی۔ غربت کے باوجود وہ لمحہ ایسا تھا جیسے ان کی جھونپڑی روشنی سے بھر گئی ہو۔

To download the pdf , click on three dots

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts