Email :32
ناول: اک لڑکی کچھ دیوانی سی
مصنفہ: عفت سحر طاہر
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
یہ ایک مزے دار اور دلچسپ کہانی ہے جس میں ہیرو تھوڑا سا رُوڈ مگر دلکش انداز رکھتا ہے
ہیرو رازی کے جڑواں بھائی احراز اور بابر ہیں
ہیروئن عنبر ان کی پڑوسن ہے، جو شرارتی اور نٹ کھٹ سی لڑکی ہے
کہانی ہلکی پھلکی مزاح، شوخیوں اور تھوڑے سے رومانس سے بھری ہوئی ہے










