کہانی بہت مزے کی ہے۔ آپ سب کو پڑھ کے بہت مزہ آئے گا۔ کافی ٹائم پہلے یہ کہانی پڑھی تھی۔ تبصرہ کچھ یاد نہیں۔
لیکن ہیرو ہیروئین کی پھوپھو کا بیٹا ہے۔ پھوپھو کافی عرصے بعد پاکستان آئی ہیں۔ اور اب پاکستان میں ہی سیٹ ہونے کا ارادہ ہے۔
ہیرو نے ہیروئین کو کبھی دیکھا نہیں ہے۔ دونوں کی پہلی ملاقات بہت مزے کی ہے۔
دونوں کی کہانی میں ایک ٹوسٹ بھی ہے۔ کہانی میں ہیروئین کی بہن کا کردار بہت مزے کا ہے۔
Pages___31











