Email :1522

SneakPeak
Funny and romantic novel, joint family based
اللہ دیکھ رہا ہے خبیثو منافقو منہ میں رام رام بغل میں چھری۔ ویسے تو میرے آگے پیچھے پھرتی رہتی ہو اور ایسے موقعوں پر ڈنٹونک کا اشتہار سب سے پہلے تم ہی پیش کرتی ہو اور تم لوگوں کے رشتے ابھی تک کیوں نہیں ہو رہے؟ کہیں منافقت آڑے آرہی ہے، گھر بیٹھی بوڑھیاں ہو رہی ہو اور تم ” ایک ہی سانس میں ان پر اچھی خاصی لعنتیں بھیج کر گہری سانس کھینچتے ہوئے میں نے اپنے بستر پر لوٹنیاں لگا کر ہنستی فائقہ کو کھا جانے والی نظروں سے دیکھا اور منہ پر ہاتھ پھیرا ۔
تمہیں تو میں ایسا “شراپ دوں گی کہ سدا یاد کرو گی رو گی انگلش میڈیم ! ایسے اردو دان سے پالا پڑے گا کہ ہر وقت لغت ” میں منہ دے کے اور منہ ٹھہر کے بیٹھی رہو گی۔“ قائقہ تڑپ کے اٹھ بیٹھی۔
Link
………
Click Below 👇












