Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Gharoor Written by Wahiba Fatima - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Gharoor Written by Wahiba Fatima

Email :30

Genre:  Hate to love , Egoist, After Marriage, Loving Caring
Sn
وہ جلے دل کے ساتھ مسہری پر سردو سپاٹ چہرہ لیے بیٹھی تھی۔ جب ہلکی سی دستک کے بعد دروازہ کھل کر عطا المصطفی کے اندر آنے کی آہٹ آئی تو اس کا دل کیا اٹھ کر یہاں سے بھاگ جائے۔
اونہہہہ،، موٹا کہیں کا،، کیا تھا جو زرا سا ہینڈسم ہوتا تو کم از کم میرے جوڑ کا تو ہوتا یا میرے ساتھ کھڑا ڈھنگ کا ہی لگتا۔ ایمی کی سوچ ایسی ہی چھوٹی تھی۔
“السلام عليكم۔” عطا نے آتے ہی اس پر سلامتی بھیجی تھی۔
“وعلیکم السلام۔” لہجہ کافی سرد سا تھا۔
“میں بیٹھ سکتا ہوں یہاں۔” وہ نرمی سے مسکرا کر بولا۔
“جی۔” ایمی نے پہلو بدلا۔
وہ اس کے سامنے بیٹھا اب مبہوت سا اسے بغور دیکھ رہا تھا۔ اس کی نگاہوں کی تپش میں بھی جیسے اس کے لئے نرمی ہی تھی۔
اس نے قمیض کی جیب سے ایک نفیس سی انگوٹھی نکالی اور ڈرتے جھجھکتے اس کا مخملی ہاتھ تھام کر اس میں پہنا دی۔ ایمی کو رِنگ بے تحاشا پسند آئی تھی مگر رِنگ والا کچھ خاص نہیں لگ رہا تھا۔ تبھی منہ بنا کر بے تاثر لہجے میں بولی تھی۔
“میں بہت تھک چکی ہوں، سر میں بھی درد ہے، تھکن سے جسم ٹوٹ رہا ہے میرا، میں آرام کرنا چاہتی ہوں۔”
“جی جی، کیوں نہیں ایمی، آپ   کی خوشی، سکون اور آرام سے بڑھ کر اور کچھ بھی نہیں۔” وہ کہہ کر اٹھتا ڈریسنگ سے اپنے کپڑے لے کر واش روم گیا تھا۔
ایمی نے حیرت سے اس کی پیٹھ کو گھورا۔ “اونہہہ بزدل کہیں کا، کسی ہیرو کی طرح اتنے گٹس بھی نہیں کے اپنے جائز حقوق ہی حاصل کر لے۔” وہ جھنجھلائی۔ اور کمفرٹر تان کر یونہی سو گئی۔
اس کے لاکھ انکار کے باوجود فرزانہ بیگم کی ضد نے آج اسے عاطی کی زندگی میں شامل کر دیا تھا۔ مگر عاطی کو جانے کتنا وقت لگنا تھا اس کے دل کی مسند تک پہنچنے میں۔ یا وہ پہنچ بھی پائے گا بھی کہ نہیں۔
Tap Below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts