
Arrange marriage based, love after marriage, Social romantic novel
خواتین ڈائجسٹ اپریل 2014
ہیرو ہارون کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے جبکہ اس کے والد اپنی دوست کی بیٹی نورالعیـن سے اس کی شادی کرنا چاہتے ہیں😍 جس کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے۔
ہیرو اس رشتے پر راضی نہیں ہوتا اور یوں باپ بیٹے کے درمیان دلچسپ نوک جھونک چلتی رہتی ہے 🙂۔
بہت خوبصورت کہانی ہے، شادی کے بعد ہیرو اور ہیروئن کی زندگی کے رنگ بھی دل کو بھا جاتے ہیں💕۔
اختتام خوشگوار اور پیارا سا ہے 💙💙💏
Tap below 👇











