Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Emergency Eidi by Sadaf Asif - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Emergency Eidi by Sadaf Asif

Email :19

Novlet name _ Emergency Eidi” published in Kiran digest July 215
Writer _ Sadaf Asif
Pages _ 20

Joint family based+ Eid based family story hai check karen

Sneakpeak

نانی اب عفان سے شادی کرنے کے لیے کیا مجھے نوکرانی بنا پڑے گا ؟ وہ منہ بسورے رہی۔
بیٹا اس میں نوکرانی بنے والی کیا بات ہے؟ عورت کو اپنے گھر کا کام کرنا ہی پڑتا ہے۔ اب دیکھو نا صرہ تمہاری سگی خالا ہے، مگر ساس بننے کے بعد وہ بھی تمہیں بھانجی نہیں، بہو سمجھے گی۔ اس لیے ابھی سے خود میں سدھار پیدا کر لو ہم نہیں چاہتے کہ بعد میں تمہیں یا ہماری بیٹی کو کوئی تکلیف ہو اور رشتوں میں دراڑیں پڑ جائیں۔ ” احمدی بیگم نے شازیہ کو آنے والے وقت کے لیے تیار کیا۔
اد کے نانی کوشش کروں گی۔ ” شازیہ نے سر ہلایا صاف لگ رہا تھا کہ بات کو ٹالا جا رہا ہے۔
احمدی بیگم کی دو ہی بیٹیاں تھیں۔ ناصرہ اور آئشہ وہ ایک ایک مہینہ دونوں گھروں میں گزار تھیں، وہ جب مہینہ میں بھی بڑی والی ناصرہ کی طرف آئیں تو چھوٹی کی شازیہ کو بھی ساتھ لیے آئیں۔ جو اوپر ان کے کمرے میں ساتھ ہی ٹھہرتی۔ احمدی بیگم کی شدید خواہش تھی کہ کہ نو اسے اور نواسی کی شادی ہو جائے مگر وہ ابھی تک کامیابی حاصل نہیں کر پائیں۔ الٹا بیٹی کے گھر میں اس کی دیورانی فہمیدہ اور حرمت کا اتنا عمل دخل دیکھ کر وہ کلستی رہیں۔
”چاہے کچھ بھی ہو جائے میں شازیہ کو ہی عفان کی لہن بناؤں گی۔ ” انہوں نے برابر میں لیٹی ہوئی شازیہ کے ماتھے پر سے بال ہٹاتے ہوئے سوچا۔

Tap below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts