ہیرو ہیروئن دونوں کزن ہوتے ہیں، حویلی میں دادی کے ساتھ رہتے ہیں،ہیروئن اسے پسند کرتی ہے پر ہیرو اس کے ساتھ بہت روڈ رہتا ہے،دونوں کی شادی ہوجاتی ہے وه اس سے باضابطہ نفرت کا اظہار کرتا ہے،پر کہتا ہے کہ دادی کے سامنے نارمل كپل کی طرح برتاؤ کرے۔۔
ایک سین میں ہیروئن فرینڈ کے گھر جانا چاہتی ہے دادی سے اجازت طلب کرنے پر وه کہتی ہیں اپنے شوہر سے اجازت لو اور تب شائد ہیرو اس پر اس پر غصہ کرتا ہے دادی سن لیتی ہے۔
ان کے غصہ کرنے پر جواباً ہیرو کہتا ہے اس کا باپ میرے باپ قاتل ھے۔۔
اور یہ بات آپ نے ہم سے چھپائی ہے تب دادی کہتی ہے تمہارا باپ بدکردار تھا،اس کی ہیروئن کی ماں پر غلط نگاہ تھی اسی لئے تمہارے بابا کا قتل ہوا۔۔۔اور پھر ہیروئن حویلی چھوڑ کر چلی جاتی ہے دوسری جگہ .. اب یہ بات دلچسپ ہوگی کیا دونوں ایک ہو پائیں گے؟؟؟؟
Link 🖇️
Tap on 3 dots of the flip book to download the novel. 🖇️👇












