Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Web Novels

Dil E Noor Written by Sana Liaqat (Episodic Novel)

Email :4272
 
Novel name:
Dil e noor:
Writer name:
Sana liaqat:
Novel satuts:
Episodic:
Short summary:

یہ کہانی ہے نفرتوں سے جڑے رشتوں کی اور معاشرے میں ہوتے  عورتوں کے ساتھ سلوک کی ۔یہ کہانی ہے مل کر بچھڑنے والوں کی ۔یہ کہانی ہے خاندانی ویراست میں عورتوں کو حصہ نہ دینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے اپنوں کی محبت سے محروم لوگوں کی ۔اور اپنوں سے ملے دکھوں کی ۔اور اپنے غلط فیصلوں سے ملی سزا کی ۔اور محبت سے ملے دکھوں کی ۔اور محبت میں محبت نہ ملنے پر پڑھی نفرتوں کی بدلے کی ۔اور دوستی کے خوبصورت رشتے کی ۔

یہ کہانی ہے اسد ملک اور نور خان کی محبت کی ۔اور محبت پر یقین نہ رکھنے والی لڑکی کی ۔مردوں سے محبت نہ ملنے پر یقین کرنے والی لڑکی کی ۔کیا اس لڑکی کو کبھی کسی مرد کی محبت ملے گئی ۔اور کیا یہ اُس پر یقین کر پائے گئی ۔یہ کہانی ہے ایک مشہور بزنس اسد ملک کی ۔اپنی دنیا میں مگن انسان کی ۔محبت سے کوسوں دور رہنے والے شخص کی۔پھر آیا ایک ایسا وقت کہ وہ کسی کی محبت میں ایسے گرفتار ہوا کہ اُس کی دنیا ہی بدل گئی ۔آئیے تو پھر شروع کرتے ہے محبتوں اور نفرتوں کے اس کھیل کو ۔کہ آخر کس کو محبت ملتی ہے اور کس کو نفرت ۔کہ کون قرار پاتا ہے اور کون بے قراری ۔

Writer insta:
Naaz khan official:

Episode No.1-3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts