Email :3797
Insta: Fatymasaleem_
Name: Fatyma Saleem/ فاطمہ سلیم
Novel name: Dil_e_matamzada/ دلِ ماتمزدہ
Description:
کہانی ہے محبت کی!!!
نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔ حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔ شاہمیر کی دشمنی کی۔
کہانی ہے!!!
نور اور علیزے کی دوستی کی۔ حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔ شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔ نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔ اوزان کے بدلے اور جنون کی۔
کہانی ہے!!!
دفن رازوں کی، انتقام، جبر اور نفرت، دوستی، قربانی اور بےلوث بھروسے کی۔ محبت اور بکھرتے رشتوں کی، آنسوؤں اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی۔
کہانی ہے!!!
پرانے زخموں سے شفا پانے کی۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف آنے کی۔ محبت کے ملنے اور اسے تھامے رکھنے کی۔
کہانی ہے زخموں کے پار محبت کے سفر کی۔
Summary:
کہانی ہے زخموں سے روشنی تک کے سفر کی… جہاں محبت، راز، انتقام اور بےلوث رشتے سب کچھ بدل دیتے ہیں۔ یہ داستان ہے نورالعین اور اوزان کی… ایک ایسی محبت کی جو ہر حد پار کر جائے!


Novel genre: love story, revenge, mystery, psychological drama, friendship, emotional healing journey and family base.
Novel tropes: professor_student romance, hidden past connection, mysterious male lead.
Status: Ongoing
Episodic
Tap below 👇
Episode No.1-10
10














Omegle Alternative
Gօod blog ʏou'ᴠe got here.. Ӏt's hazrd to find higһ-quality writing ⅼike yourѕ tһese daʏs. I honestly aрpreciate people likе yoս! Taкe care!! Takke а look at my blog :: omegle alternative