Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Deedum By Asma Rehman

Email :155

تم نے زید کے بارے میں سوچا ہے؟ ذرا سی نگاہ اٹھا کر اس نے اُس سنگ دل عورت کو دیکھا جسے صرف اپنی پڑی تھی۔ حمنہ کے ماتھے پر بل پڑے۔

اُس کے بارے میں کیا سوچنا ؟

اسے ہم دونوں کی ضرورت ہے ۔ ہم دونوں کا یہ جھگڑا، اسے پریشان کر رہا ہے۔“
اس لیے تو کہہ رہی ہوں ختم کرو اس کو ۔ جب اُسے معلوم ہو جائے گا کہ اُس کے ماما پاپا ڈیورس ہو چکے ہیں تو وہ آپ ہی ٹھیک ہو جائے ۔ ابھی تو وہ اس لیے پریشان ہو رہا ہے کہ اس رشتے کے مستقبل کا فیصلہ نہیں ہورہا۔ اس نے شانِ بے
نیازی سے لٹ بھٹکی ۔ وہ آف شولڈرٹاپ اور تنگ جینز پہن کر آئی تھی۔
ذرا سا آگے ہوا۔ دیکھو وہ بچہ ہے اُسے ان سب چیزوں کا نہیں پتا۔ طلاق کیا ہوتی ۔۔“

دیدم عاصمہ رحمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts