SneakPeak
کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیرو صاحب مصنف ہیں۔ اور انکو اپنی کتب لکھنے کے لیے ایک ساتھی کی ضرورت ہے جس کی لکھائی اچھی ہو۔
ہیروئین صاحبہ اس کے لئے ہیرو کے ساتھ کام کرتی ہیں اور کتاب وغیرہ لکھنے میں یا کوئی بھی ناول کی کہانی میں ہیرو کی کافی مدد بھی کرتی ہیں۔
اس سے ہیرو کی کافی مدد ہوتی ہے۔ لیکن وہ ہیروئین سے کافی چڑتا بھی ہے۔ کیونکہ وہ بہت چھٹیاں کرتی ہے اور ہیرو سے بہت ادھار بھی لیتی رہتی۔
ہیرو اس سے محبت کا ناٹک کرتا ہے۔ لیکن وہ اسے سچ مچ پسند کرنے لگ جاتا ہے۔
بہت مزے کی اور فنی کہانی ہے۔
Pages___27











