Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Chand Nagar Ki Shehzadi By Sundas Jabeen - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Chand Nagar Ki Shehzadi By Sundas Jabeen

Email :1759

Description:
Sundas Jabeen is the author of the book Chand Nagar Ki Shehzadi Pdf. The story of the book describes the status of women in society. Sundas Jabeen told the victimization of women in a feudal society. They have no rights like the other women in the world.

Novel name _ Chand nagar ki shehzadi” published in Hina digest July 2015
Writer _ Sundas Jabeen
……….
After marriage+ Age difference based nice family story hai with Happy ending ♥️♥️


Larki ka naam dareen
Larka haider larki ki young age men shadi hojati hay dairy likhti hay jismen aik character hay dara. Jahan shadi hoti hay us haveli ka naam hay sheesh mahil.. disable mother inlaw hay or sazish ka shikar hoti hay

SneakPeak

کیا بات تنگ کر رہی ہے بتاؤ مجھے۔ انہوں نے اسے قریب کر لیا، وہ ہار گئی اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے گئی۔
میں اچھی لڑکی نہیں ہوں، میں بہت بری ہوں ، اسی لیے میرے ساتھ ایسا ہوا، پہلے میرے بابا چلے گئے۔ پھر امی نے بھی کوئی پیار نہ دیا، میں اکیلی رہتی تھی ، پھر دارا آگیا، وہ میرا دوست تھا، میرا بھائی تھا، وہ مجھے بہت پیار کرتا تھا، میرا خیال رکھتا تھا، پھر آپ آگئے ، آپ نے پتا نہیں کیوں ہمیشہ مجھے نظر انداز کیا۔ آپ نے مجھے دکھ دیے۔ اور اذیت میں کرب سے روتی رہی کسی کو میرا خیال نہ آیا کسی نے بھی میری مدد نہ کی، مجھے ماں کا خیال رکھنے پر لگا دیا اور پھر ان کی موت کا اکرام بھی میرے سر آ گیا، اگر عیشاں واپس نہ آتی تو آپ مجھے اس قید میں رکھتے۔ کبھی میری صورت نہ دیکھتے کبھی میری بات پر یقین نہ کرتے اور آپ نے کیا بھی نہیں۔ ہمیشہ مجھے برا سمجھا، مجھے غیر ذمہ دار اور لا پرواہ خیال کیا، مجھے قاتل قرار مجھے نظر انداز کیا۔ آپ نے مجھے دکھ دے کر مجھ پر ہاتھ اٹھایا، مجھ پر کھانا بن کر دیا، مجھے وہاں ڈر لگتا تھا، میں ہر وقت روتی تھی ، وہاں تو صاف پانی تک نہ تھا، دن میں ایک وقت کا کھانا ملتا تھا اور میں اپنے گناہوں کی معافی مانگ مانگ کر تھک گئی، پھر مجھے ایک دن بتایا گیا کہ میں تو بے گناہ ہوں، وہ الزام تو غلطی سے لگایا گیا تھا، پھر آپ مجھے لے آئے دوبارہ سے ، میری غلطی کہاں ہے بس مجھے سے ہے بس ہی نہیں پتہ چل رہا، میں کیوں اتنی سزا جھیلتی رہی؟ میرے گناہ کیا ہیں؟ مجھے کوئی تسلی دینے والا تھا، تو وہ صرف دارا تھا اور اب آپ کہتے ہیں دارا کہیں نہیں ہے آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں ، صرف دارای تو مجھ سے پیار کرتا ہے، وہ کیوں نہ ہو؟ اسے تو کبھی نہیں جانے دیا میں نے، اس کو تو ہمیشہ رہنا چاہیے، دار کا وجود کیوں نہیں؟“ وہ ان کے سینے سے لگی روتی جارہی تھی، اس کی باتیں بے ربط تھیں، ٹوٹ پھوٹ کا شکار، وہ خاموشی سے اسے تھپک رہے تھے ۔


چاند نظر کی شہزادی از قلم سندس جبین

 

top 10 urdu romantic novels

best novels pdf

best urdu novels of all time

how to write a novel

islamic novels in urdu free download pdf

short novels urdu

short novels in english

top 10 urdu novels of pakistan

18 urdu novels pdf

11 minutes novel

all urdu novels list

 

OR

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts