Genre : Family Based , Cousin Based, Emergency Nikah, After Marriage


ہیرو حسن کی شادی کے لیے اس کی امی امینہ بیگم اور بہن ندا لڑکیاں ڈھونڈ رہی ہیں اور اس کی کزن ہے اقصی جو ھیرو کو بڑا بھائی سمجھتی ہے چھوٹی سی اس گھر میں آئی ہوتی ہےھیرو کی خالہ کی بیٹی ہوتی ہے اور ہیرو کی والدہ دمہ کی مریض ہیں’چاہتی ہیں کہ ہیرو جلد شادی کرلے پر وہ نہیں مانتا’ھیرو کی والدہ کی ڈیتھ ہو جاتی ہے ‘ ندا کی شادی ہوئی ہوتی ہے’ اب اقصی اور اس کے خالو اور ہیرو حسن گھر میں رھتے ہیں تو حسن کی جو پھپھو ہیں وہ بہت سی باتیں کرتی ہیں وہ اقصی کے خلاف ہوتی ہیں’وہ کہ بھائی سے کہتی ہیں کہ اس لڑکی کی اب شادی ہو جانی چاہیے تو خالو اپنے بیٹے سے اس کی شادی طے کر دیتے ہیں*
SneakPeak
”حسن اور اقصی کا نکاح یہ اپ کیا کہہ رہے ہیں ابو؟؟؟“
ندا انکی یہ بات سن کر شدید ترین حیرانی کا شکار تھی ۔
”تم میرے ساتھ آؤ میں تمہیں تفصیل بتاتا ہوں۔“
”بات تو صحیح ہے لیکن معلوم نہیں حسن راضی ہوگا یا نہیں پھر اقصی کا
بھی مسئلہ ہے وہ تو ابھی تک امی کی وفات کو قبول نہیں کر پائی ایسے
میں حسن سے نکاح اس کے لیے ایک اور شاک ثابت ہو سکتا ہے۔“
”ان دونوں کو حالات کی نزاکت سمجھانا اب تمہارا کام۔۔۔۔“
بات حسن تک پہنچی تو وہ حیران رہ گیا۔”اس طرح کا کوئی بھی فیصلہ کرنے
سے پہلے ابو کو میرے اور اقصی کے درمیان عمر کا فرق تو دیکھنا چاہیے نا
میں اس کے ساتھ ہرگز زیادتی نہیں ہونے دوں گا۔“
”زیادتی کی کیا بات ہے حسن؟ تم ہر طرح سے بہترین ہو عمر کے فرق کی بات
رہی تو وہ کوئی اتنا زیادہ تو ہے نہیں ہمارے ہاں تو اس طرح شادیاں عام ہیں۔“
”جو بھی ہو لیکن شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں جس کا فیصلہ یوں کھڑے کھڑے
کر دیا جائے۔“ اقصی کی شادی اسی سے ہونے والی تھی لیکن وہ خود کو کیوں
اقصی کے لیے بہتر نہیں سمجھ رہا تھا۔ندا کی حیرانی بجا تھی۔
Click Below 👇












