Arman E Dil Book( Episodic Novel)

Here we are announcing an exciting news, Arman E Dil is gonna publish in Episodic form in our website.

Note:

Only Aesthetic Novels has a right to publish this Book(novel). Dont copy/paste. Or share it without writer’s consent.

sneakpeak


“تم نے دیکھا نہیں ۔۔۔ وہ شرمندہ تھی ۔۔۔”
“ہاں جانتا ہوں ۔۔مگر آج ایسا کیوں کیا اس نے۔ وہ ڈری ہوئی بھی لگ رہی تھی ۔۔” وہ کشمکش میں مبتلا ہوا۔

اسکی بات پہ شکیل قہقہہ لگا کر ہنسا۔ ” جس قدر خوف و ہراس تم نے پھیلایا ہوا ہے ۔۔اسکا ڈرنا تو بنتا ہی ہے۔۔”
بھئی  کون کس سے ڈر رہا ہے  ؟؟ شا ہ میر کا گزر اسکے کمرے سے باہر ہوا تو شکیل کی بات اسکے کان میں پڑ گئی ۔  وہ  حسبِ معمول مذاحیہ انداز میں بولا۔

“ایک لڑکی بھا گئی ہے تمھارے بھائی کو ۔۔۔ ” وہ  شرارتی انداز میں بولا ۔
“شٹ اپ شکیل ۔”  وہ اسے گھورتے ہوئے بولا ۔   “شروع ہو جائے گا یہ اب۔۔”   وہ  منہ میں بڑ بڑایا۔
“کیا لڑکی ؟؟ اور وہ بھی بھائی کو امپاسبل ۔۔یہ تو ہمارا کام ہے۔۔”   وہ فخریہ انداز سے سینہ چوڑا کرتے ہوئے بولا جس پہ شکیل کھلکھلا کر ہنسا ۔
“ویسے لڑکی بری نہیں ہے ۔۔۔” شکیل پھر سے اسے تنگ کرتے ہوئے بولا ۔
“اوہو  شکیل ۔اب بس بھی کر دو۔۔کیا ہو گیا ہے؟”  اس نے قدرےخفگی سے  اسے گھورا۔

Click on episodes to download.

Episode No.1

Episode No.2

Episode No.3

Episode No.4

Episode No.5

Episode No.6

Episode No.7

Episode No.89

Episode No.10-13

Episode No. 14-16

Share your feedback if you want 2 episodes in a week.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading

Total Views: 98 ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *