Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Aasmano py likha By Qanita Khadija - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Aasmano py likha By Qanita Khadija

Email :51

Book Name: Aasmano Pe Likha
Author Name: Qanita Khadija
Genre: Age Difference Based, Cousin Marriage Based, Family Based, Forced Marriage Based, Revenge Based, Rude Heroine, Social Issue, Teacher Hero Based
Status: Complete

Sneakpeak

“بیٹا آرام سے بات کرتے ہیں کول ڈاؤن” وہ اسے سمجھاتے بولی جسکا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ چکا تھا۔
“کول ڈاؤن؟ میں کول ڈاؤن ہوجاؤ کیا آپ نے ڈیڈ کی بات سنی؟ سنا انہوں نے ابھی کیا کہاں؟میں اور اس بھگوڑی عورت کی بیٹی سے شادی؟ ان بلیوایبل۔۔۔ آخر آپ نے ایسا سوچ بھی کیسے لیا ڈیڈ۔۔۔مجھے جواب دے۔۔۔ آپ کیسے یہ فیصلہ کرسکتے ہے؟” وہ اونچی آواز میں چلا رہا تھا جب کھلی شلوار قمیض میں وہ ہاتھ کی پشت سے جمائی روکتی ڈائینگ ٹیبل کی جانب آئی۔
“یہ صبح ہی صبح کس کا کتا بھونک رہا ہے؟” اس نے بیزار لہجے میں پوچھا۔۔۔اسکی شکل ہی بتارہی تھی کہ اسکی نیند ڈسٹرب ہوئی ہے۔
“کوئی نہیں بیٹا بس دائم غصے میں چلا رہا تھا۔۔۔اسکے لیے میں سوری کرتا ہوں” کب سے چپ سجاول صاحب بلآخر بول ہی دیے۔
“اوہ مجھے لگا شائد آپکے پڑوسیوں میں کسی کا کتا بھونک رہا ہے۔۔۔۔ اور جہاں تک بات رہی سوری کی تو انکل انسان کو ایسے کام کرنے ہی نہیں چاہیے کہ بعد میں معافی مانگنی پڑ جائے” لطیف سا طنز سب پر کیے اس نے جوس کا گلاس لبوں سے لگا لیا۔ جبکہ دائم نے آنکھوں میں نفرت لیے اسے گھورا جس کو آئے ابھی ایک پورا دن بھی نہیں ہوا تھا اور سکون اس گھر سے رخصت ہوگیا تھا۔
“کافی لمبی زبان ہے تمہاری!!‘‘ ٹیبل پر ہاتھ رکھے اسکے سر کے برابر جھکتا وہ غصے سے پھنکارا۔
“آپ سے زرا سی کم!”اطمینان بھرا جواب دیکر وہ اسے مزید طیش دلا گئی تھی۔

Tap below for Link 🖇️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts