Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Maa Ek Ehsas by Amna Aman - Aesthetic Novels Maa Ek Ehsas by Amna Aman - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Maa Ek Ehsas by Amna Aman

Email :21

Writer insta id:az_amna.aman
Afsana name: Maa Ek Ahsas
ماں ایک احساس( maa ek Ahsas)
writer name: Amna Aman (آمنہ امان)
status: complete
Genre: family base, mother daughter relation.
Description:
یہ کہانی ایک لڑکی کے ماں بننے کے احساس پر مشتمل ہے۔اس احساس کو سمجھنے کے بعد وہ  ہر ایک ماں کے احساس کو سمجھتی ہے۔کہ ماں کا لفظ کس احساس کا نام ہے۔اس احساس کے بعد وہ اپنے آپ کو بھی  اپنی ماں کی جگہ پر پاتی ہے۔اور اپنے ماضی میں جھانکتی ہے تو اس کو اپنی ماں کے ہر  جزبے میں صرف یہی احساس ملتا ہے۔

SneakPeak

اس سے پہلے وہ باہر جاتے بلال نے  کچھ سونگھنے کی اداکاری کی ۔ پھر کچھ لمحوں بعد وہ دونوں  آئسکریم کے ڈبے میں چمچ گھسا گھسا کر کھا رہے تھے ۔ عیشاء نے پوچھا۔
’’ تمہیں کیسے پتا چلا آئسکریم کا ماما نے تو بتا یا نہیں تھا؟‘‘ وہ مسکرایا
’’ میں نے ماما کو   آ ئسکریم  فریج میں رکھتے ہو ئے دیکھ لیا تھا ۔ پہلے میں اس کو اکیلے کھا نے والا تھا۔ لیکن پھر میں نے سوچا چلو تم جیسے فقیر کو بھی کھلا دیتا ہوں۔ ثواب کا کام ہی ہے۔‘‘  اور عیشاء کا دل کیا اس
کی فراخدلی پہ اس کو کرسی سمیت پٹخ دے   لیکن آئسکریم  کی خاطر ضبط کر گئی۔ ا س کا کیا بھروسہ آئسکریم واپس فریج میں ہی نہ رکھ دے اس کا تو  ہاتھ بھی نہیں پہنچتا تھا اوپر والے دروازے تک۔
تب ہی  قدموں کی چاپ پہ ان دونوں کے چمچ گرتےگرتے بچے اور وہ کچن میں موجود ٹیبل کے نیچے گھسے
’’ بچو ں میں ہوں ، ماما سوئی ہوئی ہیں۔‘‘ پاپا کی آواز پہ ان دونوں نے سکون کا سانس لیا نہیں تو ان کو معلوم تھا آج ان کا یومِ شہادت پکا تھا۔
اندر کمرے میں ماما کو ان کی  کچن میں کی جانے والی حرکتوں کا اچھے سے معلوم تھا’’ یہ آج کل کے بچے بھی ناں۔

Click Below 👇🏻

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts