Here we are announcing an exciting news, Arman E Dil is gonna publish in Episodic form in our website.
Note:
Only Aesthetic Novels has a right to publish this Book(novel). Dont copy/paste. Or share it without writer’s consent.
اہم بات:
ارمانِ دل جیسے کہ کتابی شکل میں شائع ہوچکا ہے۔ لیکن اب یہ کتاب آؤٹ آف
اسٹاک ہے۔ سیکنڈ ایڈیشن کا فی الحال کوئی پلین نہیں ۔۔جیسے ہی سیکنڈ ایڈیشن کا پلین بنے گا ہم آپکو انفارم کردیں گے۔۔ یہ مکمل کتاب )ای۔بک ( پیڈ ہے۔
فی الحال ہم اس کی اقساط ریڈرز کے بے انتہاء اصرار پہ رائٹر کی اجازت سے اپلوڈ کررہے ہیں۔ امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش ضرور پسند آئے گی۔
نوٹ:
صرف ایستھیٹکس ناولز کو ہی اس کتاب کو آن لائن شائع کی اجازت دی گئی ہے۔ کوئی بھی سوشل میڈیا ویب کو اس ناول کو اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں۔۔
بحکم : مصنفہ عظمٰی ضیاء
اہم اعلان!
” اس تحریر کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ رائٹر کی اجازت کے بغیر کاپی کرنے والے کے خلاف قانونی قارہ جوئی کی جائے گی۔”
sneakpeak
“تم نے دیکھا نہیں ۔۔۔ وہ شرمندہ تھی ۔۔۔”
“ہاں جانتا ہوں ۔۔مگر آج ایسا کیوں کیا اس نے۔ وہ ڈری ہوئی بھی لگ رہی تھی ۔۔” وہ کشمکش میں مبتلا ہوا۔
اسکی بات پہ شکیل قہقہہ لگا کر ہنسا۔ ” جس قدر خوف و ہراس تم نے پھیلایا ہوا ہے ۔۔اسکا ڈرنا تو بنتا ہی ہے۔۔”
بھئی کون کس سے ڈر رہا ہے ؟؟ شا ہ میر کا گزر اسکے کمرے سے باہر ہوا تو شکیل کی بات اسکے کان میں پڑ گئی ۔ وہ حسبِ معمول مذاحیہ انداز میں بولا۔
“ایک لڑکی بھا گئی ہے تمھارے بھائی کو ۔۔۔ ” وہ شرارتی انداز میں بولا ۔
“شٹ اپ شکیل ۔” وہ اسے گھورتے ہوئے بولا ۔ “شروع ہو جائے گا یہ اب۔۔” وہ منہ میں بڑ بڑایا۔
“کیا لڑکی ؟؟ اور وہ بھی بھائی کو امپاسبل ۔۔یہ تو ہمارا کام ہے۔۔” وہ فخریہ انداز سے سینہ چوڑا کرتے ہوئے بولا جس پہ شکیل کھلکھلا کر ہنسا ۔
“ویسے لڑکی بری نہیں ہے ۔۔۔” شکیل پھر سے اسے تنگ کرتے ہوئے بولا ۔
“اوہو شکیل ۔اب بس بھی کر دو۔۔کیا ہو گیا ہے؟” اس نے قدرےخفگی سے اسے گھورا۔
Click on episodes to download.
Episode No.1
Episode No.2
Episode No.3
Episode No.4
Episode No.5
Episode No.6
Episode No.7
Episode No.8–9
Episode No.10-13
Note:
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ارمانِ دل کی اقساط نمبر 21 تا 30 ای بک میں دستیاب ہونگی۔
مکمل ای بک خریدنے کے لیے آپ رائٹر کے انسٹاگرام پیج کو فالو کریں اور رائٹر عظمٰی ضیاء سے ای بک کے حوالے سے
رابطہ کریں۔ شکریہ۔۔
Writer ID: Uzmaziaofficial1
Share your feedback if you want 2 episodes in a week.
Leave a Reply Cancel reply