Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Mere Hum Dum Mere Dost By Farhat Ishtiaq

Email :279

“میں آپ کی زندگی میں کس جگہ پر ہوں حیدر مسعود؟” وہ آج سارے سچ سن لینا چاہتی تھی۔
“کیا ہو گیا ہے تمہیں ایما! یہ کس طرح کے بے وقوفانہ سوالات کر رہی ہو۔ کیا تمہیں نہیں پتا کہ تم میرے لیے کتنی اہم ہو۔ تم میری اتنی پیار دوست ہو۔۔۔”
“آپ بات کو گھما پھرا کر جواب مت دیں۔ آپ کو پتا ہے، میں آپ سے کیا پوچھ رہی ہوں۔ یہ “پیاری دوست ” اور “اہم ہو” والی باتوں سے مطمئین نہیں ہو سکتی۔ آپ سیدھا اور صاف جواب دیں مجھے۔
آپ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا نہیں؟”
“ايما! تمہیں کیا۔۔۔”
کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔۔۔؟”
“نہیں۔۔!”
“آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں؟”
“میں تم سے محبت کرتا ہوں ایما پر اس طرح سے نہیں جیسے۔۔۔
“کرتے ہیں یا نہیں ۔ ۔ ۔؟”
“نہیں!”

Farhat Ishtiaq is a famous Urdu writer. She has written many novels and Dramas. To download her Novel

,Click the link given below.

آپ فاطمہ سے شادی کس طرح کر سکتے ہیں۔ غصے سے اس کی آواز پھٹ سی گئی تھی۔
“کیوں نہیں کر سکتا بھئی اتنی اچھی لڑکی ہے وہ اعلی تعلیم یافتہ ہے مہذب ہے مسلمان ہے اور میری اور اسکی سوچ میں ہم آہنگی ہے۔” اس نے اس بار بڑی سنجیدگی سے جواب دیا تھا۔
“یه ساری خوبیاں تو مجھ میں بھی ہیں۔ میں بھی اعلی تعلیم یافتہ ہوں مہذب ہوں مسلمان ہوں آپ کے مزاج کو سمجھتی ہوں۔”
وہ مشتعل انداز میں بولتے بولتے حیدر کے درمیان میں ٹوک دینے کی وجہ سے خاموش ہو گئی۔
“کیا بد تمیزی ہے یہ ایما۔” وہ بہت ناراضگی سے اسے دیکھ رہا تھا۔ اس کے چہرے پہ دوستانہ مسکراہٹ کی جگہ ناگواری نے لے لی تھی۔
“میں کوئی بد تمیزی نہیں کر رہی ہوں۔ آپ کو اچانک شادی کرنے کا خیال کہاں سے آگیا۔ جب آپ کو پتا ہے کہ میں کیسے آدمی کے ساتھ خوش رہ سکتی ہوں تو کیا آپ کو نہیں پتہ کہ ایسا صرف ایک ہی آدمی ہے اور وہ آپ ہیں۔” اس کی ناراضگی نے ایمن کے غصے میں کوئی کمی نہ کی تھی۔
“بہت غلط بات کر رہی ہو تم ایما۔ تم جانتی ہو کہ تم مجھ سے کتنی چھوٹی ہو۔ تمہیں کسی اور انداز سے دیکھنے کا تو میں تصور بھی نہیں کر سکتا۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ بےہودہ خیال تمہارے ذہن میں آیا کیسے۔”
“آپ کو محبت کرنا گناہ لگتا ہو گا مجھے نہیں۔ مجھے پتہ ہے آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں ۔ “
“آج کے بعد یہ فضول بات تم میرے سے مت کرنا ایما۔ تم ابھی بہت چھوٹی اور معصوم ہو۔ پتا نہیں کیسے یہ بات تمہارے زہن میں آئی۔ توفیق بھائی کو اگر معلوم ہوا تو انہیں کس قدر افسوس ہو گا کہ میں ان کی بیٹی کے ساتھ
دوستی کی آڑ میں افئیر چلا رہا تھا۔” وہ در شتگی سے اسے ٹوک اٹھا۔

 

Download Link

Comments are closed

Related Posts