Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Deewana mujh sa nahi by Robina Ijaz - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Deewana mujh sa nahi by Robina Ijaz

Email :5

Genre : Forced Love, Romantic Novel, Digest Novel, Possessive Hero

SneakPeak

گاڑی روکیں۔” وہ غصہ دبا کر بولی مگر وہ مزےسے گاڑی چلاتا رہا۔

سنا نہیں۔ گاڑی روکیں۔” کیوں؟ بڑی معصومیت سے اس نے پوچھا۔

کیونکہ مجھے اترنا ہے۔”

کیوں؟ پھر وہی انداز۔۔۔

کیونکہ مجھے نہیں جاتا کہیں آپ کے ساتھ۔ بس آپ گاڑی روکیں ورنہ میں چھلانگ لگا دوں گی۔” وہ دھمکی دیتے ہوئے بولی اور وہ اس کی بات کا نوٹس لینے کے بجائے کیسٹ پلیر آن کر کے ساتھ خود بھی گنگنانے لگا۔

دیکھا تجھے تو ہو گئے دیوانے۔ پالیں تجھے تو مرنہ جائیں کہیں “

اور وہ چھلانگ لگانے کا پکا ارادہ کر کے اترنے لگی مگر لاک آٹو میٹک تھے۔ وہ خون کے گھونٹ پی کر رہ گئی اور اس کی اتنی بچگانہ حرکت پر وہ اپنی ہنسی نہ روک سکا۔ نشاء نے تپ کر کیسٹ پلیر آپ کیا اور چیخ کر بولی۔

کیا چاہتے ہیں آپ؟”

تمہیں صرف تمہیں، اور چاہتا ہوں تم بھی صرف مجھے چاہو۔ ” عجیب دھونس بھرے لہجے میں علی نے کہا۔

९९ آپ گاڑی روکیں ، گھر جاتا ہے مجھے “

گاڑی رکے گی اور تم گھر بھی جاؤ گی مگر اس وقت جب تم مجھے یقین دلاؤ گی کہ تمہارا فیصلہ میرے حق میں ہو گاور نہ۔۔۔

کیا ورنہ ؟ کیا کر لیں گے آپ ؟” وہ چیک کر بولی۔

یہ مت پوچھو ڈیرہ بہت فیڈ اپ ہو کر آیا ہوں آج انتہائی حد بھی پار کر سکتا ہوں۔ اس لیے اپنے لے کو درست رکھو اور چلینج مت کرو۔ وہ سکون سےبولا۔

علی پلیز مجھے مجبور مت کریں۔

Tap Below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts