Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Mere Meharmah by Noor Bano - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Mere Meharmah by Noor Bano

Email :2619

Book Name: Mere Mehrmah
Author Name: Noor Bano
Genre: Arranged Marriage, Cousin Marriage, Small Town Girl, Business Tycoon Boy, Love Triangle
Status: Complete

SneakPeak

” نکلو میرے کمرے سے” یہ کہتے ہوئے میر آہل نے ہینڈل نیچے کیا ہی تھا کہ اُسے زور کا جھٹکا لگا۔ کسی نے کمرے کا دروازہ باہر سے بند کردیا تھا۔ اُس نے یقین دیہانی کرنے کے لئے ہینڈل کو سختی سے ایک بار پھر نیچے کیا مگر دروازہ نہیں کُھلا۔اُس نے دانت پیستے ہوئے دروازے کو زور سے پاؤں سے ٹھوکر ماری اور مُٹھی بھنجتے ہوئے ریما کو خون رنگ آنکھوں سے دیکھا۔” بتاؤں کس مقصد سے آئی تھی یہاں تم ” وہ غصے سے چلایا تھا۔” و ۔۔۔ و۔۔وہ میں ” ریما ڈر کے مارے دو قدم پیچھے ہٹی۔دروازے کے پیچھے سے دبی دبی سی آوازیں ابھریں ۔۔۔ کسی نے ہینڈل نیچے کیا اور ہلکی سی چرچراہٹ کے ساتھ دروازہ کُھلا۔” آئے میر صاحب آپ کو میری بات کا تو اعتبار نہیں تھا نہ تو اب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں اپنے پیارے بھتیجے کے کرتوت” زلیخا دندناتے ہوئے کمرے میں ایسے داخل ہوئیں جیسے پولیس چور کو پکڑنے کے لئے پوری تیاری کے ساتھ چھاپا مارتی ہے۔” آپ بھی آنکھ کھول کر دیکھ لیں بی جان آپ کا پوتا شادی تو دل آویز سے کر رہا ہے مگر رات کے اس پہر میری بیٹی کو بھی ورغلا رہا ہے” زلیخا نے کینہ توز نظروں سے بی جان کو دیکھا اور پھر ایک نظر پیچھے کھڑی دل آویز (جو مسلسل ڈوپٹے کے کونے کو مڑوڑ رہی تھی) کو دیکھا اور شیطانی سا مسکرائیں۔

To Read this Novel Must click Below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts