
Gard Ke Paar by Nayab Jilani
Story Name: Gard Ke Paar
Writer Name: Nayab Jilani
Genre: After marriage Arrange marriage Caring+ Reserve hero Innocent heroine Soft romantic, Happy Ending.
Status: Complete.
The story of Gard Ke Paar by Nayab Jilani revolves around a caring yet reserved hero and an innocent heroine who enter into an arranged marriage. At first, their relationship is filled with unspoken emotions and quiet moments, but as the story unfolds, love, trust, and companionship slowly blossom between them.
SneakPeak
“انس آپ کھانا مت لائیے گا، میں کچھ نہ کچھ کر لوں گی۔”
“تم نے جو کچھ کرنا ہے وہ میں آل ریڈی جانتا ہوں،اپنی تو خیر ہے مہمانوں کے سامنے جو ملغوبے سجا سجا کر رکھو گی اس سے بہتر ہے میں باہر سے کھانا لے آوں۔
“میں کھانا اچھا نہیں بناتی؟”
شفا نے شاید اتنے سالوں میں پہلی مرتبہ شکوہ کیا تھا۔
“میں نے یہ کب کہا، آپ بہت اچھا کھانا بناتی ہیں مگر وہ بس میرے ہی کھانے لائق ہوتا ہے اوروں کے نہیں۔
“آپ کو ابھی تک غصہ اس ہے؟”
اس نے گھبراہٹ میں ہکلاتے ہُوئے کہا۔
“میرے مجال ہے جو آپ پر غصہ کروں ۔ اب برائے مہربانی مجھے کام کرنے دیں اور مزید مرقبہ فون بند کر کے فرمائیں۔”
اس نے کھٹاک کے ساتھ فون بند کر دیا تھا جبکہ شفا ہونٹ چباتی بمشکل آنسو پینے کی کوشش میں ہلکان ہوتی کچن کی طرف چل دی۔
Click Below 👇












