Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Tum Bohat Khas ho By Ayesha Verdan - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Uncategorized

Tum Bohat Khas ho By Ayesha Verdan

Email :142

Novel name_ Tum bohat khas ho” published in Hina digest April 2025
Writer _ Ayesha Verdan
Pages _35

Emergency nikah+After Nikah family story hai check karen 🌹🌹

Hero Burhan politician hai.Heroin Gul e Lala k walid professor hain unki academy mai hero parhata hai.Hero ki behan aur heroin university fellow bhi hain aur dono mai kafi dosti hai.

Heroin k walid hero se apne bachon ki tarah piyar karte hero bhi unki bht izzat karta hai.Heroin k walid ki tabiyet kharab hone pe wo emergency mai dono ka nikah karwa detay🥰Aagay kia hota read karen🙂
Happy ending hai ♥️♥️

SneakPeak

“چلیے۔ ” اس کے کہنے پر وہ چپ چاپ اس کے آگے چلنے لگی۔ روم میں اگر بھی وہ خاموشی سے صوفہ پر بیٹھ گئی۔ پانچ منٹ تک دونوں کے بیچ خاموشی رہی۔
لاله “
اس کے پکارنے پر بھی وہ نظریں نیچے کئے بیٹھی رہی۔ گل لاله آریو آل رائٹ ؟؟
میں نے سوچا کیفے میں آپ ایزی نہیں ہو گی ، ہم آرام سے بات نہیں کر پائیں گے۔” نہیں مسٹر برہان ، آپ کو یہ نہیں تھا کہ وہاں آرام سے بات نہیں ہو سکے گی بلکہ آپ کو یہ ڈر تھا کہ مجھے آپ کے ساتھ دیکھ کر کسی کو یہ معلوم نہ ہو جائے کہ میں بیوی ہوں آپ کی۔”
وہ جو کب سے چپ تھی ، یکدم ؟ یکدم پھٹ پڑی۔ سیر پیکسلی لالہ ! میں کیوں ایسا سوچوں گا؟” برہان کو واقعی شاک لگا تھا۔
کیوں کہ آپ نے محض اپنے استاد پر احسان کیا ہے یہ رشتہ آپ کے لئے پرابلم ہے سبھی آپ نے بینش والے مسئلے پر کوئی جواب نہیں دیا۔ آپ چاہتے تو میڈیا کے سامنے ہمارا رشتہ لا سکتے تھے مگر آپ نے کسی کو کوئی کلیر یعلیشن نہیں دی تو میں کیا سمجھوں؟ کلیریفکیشن برہان آپ خود بتائیں بیش ہر جگہ آپ کو اپنی گرل فرینڈ ثابت کرنے میں لگی ہوئی ہے تو کبھی کہیں آپ کی کسی سیاسی خاندان سے جڑنے کی خبریں آرہی ہیں، میں تو کہاں سٹینڈ کرتی ہوں اس سب میں ؟ آج آپ کو اتنے دن بعد خیال آگیا میرا بہت شکریہ ، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔ میں شاید اس سب کا حصہ نہیں بن سکتی۔ اسی لئے مجھے ڈر لگتا تھا۔ آپ
کے اس فیلڈ میں آنے ہے۔”
گل آپ مجھ پر شک کر رہی ہو۔“

📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚

Tap Below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts