Mehjoor e nasheman complete Novel by Misbah Ali
Short Summary
ہیروئن کا نام زینب اور ہیرو کا نام حنبل ہوتا ہے
ہیروئن اپنے ماں باپ کے ساتھ باہر کے ملک رہتی ہے اس کے ماں باپ پاکستان آتے ہیں اور ہیروئن اپنے دوست کے ساتھ اکیلی رہ جاتی ہے وہ لڑکا اسے پسند کرتا ہے پاکستان سے واپسی پر ان کا جہاز کریش ہو جاتا اور وہ مر جاتے ہیں ہیروئن پاکستان آتی ہے اور وہاں اس کا نکاح ہیرو سے ہوتا ہے . ہیرو کا ایک بھتیجا زین ہے ہیروئن کی اس سے اچھی دوستی ہو جاتی ہے کیوں کہ وہ دونوں ہم عمر ہوتے ہیں.
👇












