Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Qaid e hijran by Ghazala Kishwar Malik - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Qaid e hijran by Ghazala Kishwar Malik

Email :236

کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیرو اور ہیروئین دونوں کزنز ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ لیکن ہیروئین کے گھر والے اسکا رشتہ کسی اور سے طے کر دیتے ہیں۔
ہیروئین گھر والوں کا فیصلہ مان لیتی ہے۔ اور ہیروئین کی شادی سے دو دن پہلے اچانک ہی ہیرو خاموشی سے ملک چھوڑ جاتا ہے۔
اب ہیرو اچانک ہی واپس آیا گیا ہے۔ اور ہیروئین سے شادی کرنا چاہتا ہے۔
اچھی کہانی ہے۔
Pages___37

Novel name _ Qaid e hijran” published in Hina digest October 2025
Writer _Ghazala Kishwar Malik
Pages _35___ download link 👇
Happy Ending🌹
زرنش اور سالار کی فیملی اور کزن بیسڈ لاٸٹ سی کہانی ہے۔
دونوں کزن ہیں،سالار زرنش کو دل ہی دل میں پسند کرتاہے،مگر اظہار نہیں کرتا۔
دونوں کے مشترکہ کزن سے زرنش کا رشتہ طے ہوجاتا ہے، زرنش کے نکاح سے دو دن قبل سالار ملک چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔
اور اب چھ سال گزرنے کے بعد واپس آیا ہے۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔

 

click on three dots to download file below:

 

 
 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts