Short Summary of “Roshani Ke Saye” by Naseem Sehar Qureshi:
This novel is a thought-provoking story about life, human struggles, and hope. It revolves around characters who face challenges, darkness, and uncertainty but continue their journey in search of “roshani” (light). Through their experiences, the story emphasizes the importance of faith, perseverance, and moral strength in overcoming life’s difficulties.
Naseer Sehar Qureshi beautifully portrays the contrast between despair and hope, showing that even in the darkest times, guidance, courage, and determination can lead to a brighter path.
کہانی میں ہیروئین کا نکاح ہیرو کے بھائی سے ہوا ہوتا اور بدلے میں ہیروئین کے بھائی کی شادی ہیرو کی بہن کے ساتھ ہوتی یعنی وٹہ سٹہ ہوا ہوتا۔ رخصتی ابھی نہیں ہوئی ہوتی۔ہیروئین کے والدین کا انتقال ہو جاتا تو وہ اپنے کے ساتھ ہی اپنی خالہ کے گھر رہ رہی ہوتی۔ بھائی گھر جمائی ہوتا۔
ہیرو کے بھائی کو کوئی لڑکی پسند آ جاتی ہے تو وہ ہیروئین کو طلاق دے دیتا۔ جس کی وجہ ہیروئین کا بھائی بھی اپنی بیوی کو چھوڑنے کی دھمکی دیتا ہے۔ لیکن ہیرو کی ماں اپنی بیٹی کا گھر بچانے کے لئے ہیروئین کی شادی اپنے دوسرے بیٹے سے کروا دیتی ہے۔
لیکن ہیرو کو وہ پسند نہیں ہوتی۔ ہیروئین سارا دن اپنی بھابھی کی خدمت اور دوسرے گھر کے کام کرتی رہتی ہے۔ہیرو کو ایک لڑکی پسند آ جاتی ہے اور اسے بہت مہنگے مہنگے تحائف دیتا لیکن وہ لڑکی سارا کچھ سمیٹ کے بھاگ جاتی۔ جس کی وجہ سے ہیرو ملک چھوڑ کے چلا جاتا ہے۔
Pages___27











