Short Summary of “Sahil Sahil Zanjeer” by Farhana Naz Malik:
This novel tells a dramatic and emotional story of love, conflict, and family ties. The main characters are bound by circumstances, traditions, and societal expectations, which act like “zanjeer” (chains) limiting their freedom. Despite hardships, misunderstandings, and emotional struggles, the story explores their journey toward love, forgiveness, and self-realization.
Farhana Naz Malik highlights the clash between personal desires and social constraints, showing how patience, courage, and strong moral values help individuals overcome challenges and find peace in life.
کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیرو کو ہیرو کے والد ایک دن اچانک کسی لڑکی سے نکاح کرنے کا بولتے ہیں۔
ہیرو بچپن کے کسی واقعہ کی وجہ سے اپنے والد سے خائف رہتا ہے۔ لیکن انکے مجبور کرنے پر انکی بات مان لیتا ہے۔ مگر بیوی کو قبول نہیں کرتا۔
گھر پر دادی جان اور پھوپھو کا راج ہے۔ وہ ہیرو اور اسکے والد کو کوئی اہمیت نہیں دیتی۔ پھوپھو کی بیٹی ہیرو سے شادی کی رضا مند ہے لیکن اسکے اچانک نکاح کی وجہ سے ساری خواتین سب کے خلاف ہو گئی ہیں۔
ہیرو صاحب کبھی کبھی گھر کا چکر لگاتے ہیں۔
ایک دن اچانک وہ گھر آتے ہیں تو دیکھتا ہے کہ اسکا کزن ہیروئین سے زبردستی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ہیروئین اور ہیرو دونوں کزنز ہیں لیکن یہ بات وہ نہیں جانتے۔ وہ کیسے کزنز ہیں یہ تو کہانی میں ہی پتہ لگے گا۔
دونوں کے والدین کی کہانی کا کچھ حصہ بھی ناول میں پڑھنے کو ملے گا۔
دیکھنے میں وہی عام سا موضوع ہے لیکن کہانی کافی دلچسپ ہے اور پڑھ کے بہت مزہ آئے گا۔
کہانی میں ہیرو کے والد کا کردار سب سے مزے کا ہے۔
Pages___58











