Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Piya ka ghar piyara by Syeda Tehmina Zahra - Aesthetic Novels Piya ka ghar piyara by Syeda Tehmina Zahra - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Piya ka ghar piyara by Syeda Tehmina Zahra

Email :388
Piya ka ghar piyara lage by sayeda tehmina zahra
Sneakpeak
“تم سے لڑتے لڑتے تمہیں تنگ کرتے،جانے کب مجھے تم سے عشق ہو گیا ہے۔۔۔”
کیا فار گاڈ سیک مزدک!کیا ہے ہودگی ہے یہ۔’مزدک کرمانی سے اظہار محبت سن کر بجائے خوش ہونے کے وہ تپ گئی۔ اسے لگا اب مزدک کوئی نئی چال چل رہا تھا اسے گھر سے نکالنےکی۔
“یہ کیا بات ہوئی تم کر تو محبت میں کروں تو بے ہودگی۔یہ تو غلط ہے اور ابھی تم نےخود ہی تو کہا میں خود پسند ہوں اور بھلا مجھ جیسے خود پسند بندے کو اب کہاں اتنی بہادر لڑکی ملے گی جو نفرت کرے تو ڈنکے کی چوٹ پر محبت کرے تو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بنا کسی ڈر کے۔ یقین کرویا بانو مجھے تم سے محبت ہے ۔
Novel : Piya ka Ghar Pyara laga
Writer: Syeda Tehmina Zahra Published in:Aanchal Digest July 2008
Pages_51
Forced marriage After marriage Lovely romantic Novel 👌🏻❤️💞🥰

Novel Description

ناول کا نام: پیا کا گھر پیارا لگے
مصنفہ: سیدہ تہمینہ زہرا
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، جولائی 2008
صفحات: 51
🌸 زبردستی شادی + شادی کے بعد خوبصورت رومانوی کہانی 💖

شہر بانو ایک سادہ اور معصوم لڑکی ہے۔💁‍♀️ اس کی والدہ شدید بیمار ہوتی ہیں، ایسے میں وہ اپنے خاندان کی بڑی سے مدد مانگتی ہیں، جو کہ مزدک کرمانی کی والدہ ہیں۔ یہ دونوں چچا زاد بہنیں ہوتی ہیں۔👩‍👩‍👧

شہر بانو کے والد کے انتقال کے بعد جائیداد کے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں، اور اس کی جان کے دشمن وہی اپنے بن جاتے ہیں۔😔💔 ایسے وقت میں اس کی ماں، مزدک کی والدہ سے اس کی شادی کی درخواست کرتی ہیں تاکہ اسے تحفظ مل سکے۔🤝💍

مزدک دل سے اس شادی کے لیے راضی نہیں ہوتا اور نکاح کے فوراً بعد ملک سے باہر چلا جاتا ہے۔✈️💔 لیکن اب کئی سال بعد وہ واپس آیا ہے… اور کہانی میں نرمی، محبت، اور تبدیلی کے رنگ شامل ہو جاتے ہیں۔💖🏡

آخرکار ایک خوبصورت، رومانوی اور خوشگوار انجام اس کہانی کو خاص بنا دیتا ہے۔😍🌹
ضرور پڑھیں، بہت پیاری کہانی ہے! 💑💖📖

 
 
 

 

click on three dots to download file below:

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts