Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Dhoop k bad ayi Chahoon by Syeda Shabana Sardar - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Dhoop k bad ayi Chahoon by Syeda Shabana Sardar

Email :193
 
Novel name _ Dhoop k bad ayee chaon” published in Aanchal digest December 2003
Writer _ Syeda Shabana Sardar
Page …28
Hero Boss based+ 2nd marriage based heart touching c family story hai with Happy ending check karen 🌹 🌹
 
 
 
 
 
 
 
کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیروئین بیوہ ہے اور ایک بیٹی ہے۔ سسرال والے ہیروئین کو شوہر کی موت کی وجہ قرار دیتے ہیں۔ جس وجہ سے وہ اپنی کا خرچہ خود اٹھاتی ہے۔
ہیرو باس ہے اور ہیروئین کو پسند کرتا ہے۔ لیکن ہیرو کی والدہ نہیں مانتی تو وہ شادی کے بعد ہیروئین سمیت گھر چھوڑ دیتا ہے۔ کچھ عرصے بعد دونوں کے ہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے۔
ایک دن ہیرو کا ایکسیڈنٹ میں انتقال ہو جاتا ہے۔ تب ہیرو کے گھر والے تینوں ماں بیٹی کو گھر لے آتے ہیں۔
سارے گھر والوں کا ان کا بہت خیال رکھتے ہیں سوائے دادی کے۔ وہ صرف چھوٹی پوتی سے پیار کرتی ہیں باقی دونوں کو اپنے بیٹے کی موت کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔
اب شروع ہوتی ہے ہیرو کی بیٹیوں کی کہانی۔
چھوٹی بیٹی کی شادی کے تایا کے بیٹے سے ہوتی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔
شادی کے دوران بڑی بہن کو بھی ایک لڑکا پسند کر لیتا ہے۔ سارے گھر والے اس پر بہت خوش ہیں۔ دادی کے رویے کی وجہ سے گھر والے دونوں کا نکاح کر دیتے ہیں۔
Pages___28
 

 

click on three dots to download file below:

 

 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts