کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیروئین صاحبہ سی ایس ایس میں تین بار فیل ہو چکی ہیں۔ ماں باپ حیات نہیں ہیں اور چچا نے پالا ہے۔ اب چچا کا انتقال ہو چکا ہے اور چچی ہیروئین کی شادی ہیرو سے کر دیتی ہیں جو کہ عمر میں کافی بڑا ہے۔
ہیرو صاحب کی والدہ کو بچپن میں والد گھر سے نکال دیتے ہیں جس کا۔ہیرو پر کافی برا اثر پڑتا ہے۔ وہ ہیروئین کو پریشان کرنے کے لئے اپنے سوتیلے بھائی کی بیوی سے چکر چلاتا ہے۔ لیکن ہیرو کا بھائی ہیروئین کا بہت ساتھ دیتا ہے۔ لیکن اسکا رویہ اپنی بیوی کے۔اچھا نہیں ہے۔
ہیروئین صاحبہ ایک بار پھر سی ایس ایس کی تیاری شروع کرتی ہیں اور ہیرو کا گھر چھوڑ دیتی ہے۔
مزے کی کہانی ہے۔ مطلب مجھے کافی پسند ہے۔
Pages___30
click on three dots to download the link











