Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Khulta hai dareecha Writer Humaia Ali - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Khulta hai dareecha Writer Humaia Ali

Email :407

 
کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیروئین اپنے کزن کو پسند کرتی ہے اور اپنے جذبات اپنی ڈائری میں قلم بند کرتی ہے۔
ہیرو اسکی ڈائری پڑھتا ہے اور اپنے گھر میں بات کر کے ہیروئین سے منگنی کروا لیتا ہے۔
جوائن فیملی ہے۔ آمدن سب کی مناسب ہی ہے اور اخراجات زیادہ۔ ہیروئین اس ماحول سے تنگ آ گئی ہے اور اپنی سہیلی کے کزن جو کے بہت امیر ہے اس سے بات چیت شروع کر دیتی ہے۔
جو اسے حسین خواب دکھاتا ہے۔
گھر والے شادی طے کر دیتے ہیں لیکن ہیروئین نکاح کے دن گھر سے بھاگ جاتی ہے۔
Pages ___ 16
 
 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts