Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Koi lamha khawab nhin by Areesha Ghazal

Email :606

SneakPeak

اور خور کا نکاح بہت جلدی و اچانک ہوا تھا اور بہن بھائیوں کے علاوہ بھی اس سے ناواقف تھے۔ اس بے خبری میں ان لوگوں نے شان کے لئے رشتے کی بات کی تھی اگر حور کے نکاح سے پہلے یہ بات طے ہوتی تو کوئی مسئلہ نہ تھا مگر اب جور ان کی خوشیوں میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی تھی۔ انکار کرنے پر نجانے خطرے. ان کا کا کیا کیا . رد عمل ہوگا۔ زارا کا مستقبل خطر يا ے دوچار تھا، شان نے سن کر یہی کہا۔ آپ انہیں بیچ بتادیں یقینا وہ سمجھ جائیں گے۔
بیٹے کی رائے احسان مرزا اور مرزا احسان کو قطعی پسند نہ آئی اور اگر سمجھنے کے بجائے انہوں نے زارا کے سلسلے میں معذرت کر لی پھر ؟
حور کے ساتھ بھی یہ تعلق آپ لوگوں کی وجہ سے میں نے استوار کیا ہے میری کوئی ذاتی خواہش نہیں تھی۔ اب اگر آپ لوگ یہ چاہیں کہ میں دو پر چاہیں میں دوسری دوسری کرلوں تو مجھے ابھی ۔ کی سے معاف کردیں۔ یہ کردیں۔ میں ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔”
د تم اس لڑکی کی خاطر اپنی بہن کا مستقبل تاریک کر لوگے۔ یہی تمہاری محبت ہے۔” مز احسان ناگواری سے بولیں۔
اور یہ محبت ہی ہے کہ میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنا چاہتا، اگر آج میں کسی کے ساتھ زیادتی کروں گا تو کل یہی زیادتی سزا نا انصافی بن کر زارا یا پھر روما کے سامنے آسکتی ہے۔ آپ سمجھتی کیوں نہیں ہیں امی انسان کا کیا اس کے سامنے دنیا میں ہی بہت جلد آجایا ان کرتا ہے۔ وہ ان کے آگے بے بس ہو گیا۔

 

Link 🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗

.

.

.

.

 
..
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts