Story Name: Choona Nahi
Writer Name: Shaheena Chanda Mehtab
Genre: After marriage, Forced marriage, Arrange marriage, Rude hero, Soft romantic.
Status: Complete.
Short summary
ہيرو صاحب مکینک ہیں اور ہیروئن کے پڑوس میں نئے نئے شفٹ ہوتے ہیں اور ہیروئن کو تاڑنے کی ذمہ داری سنبھال لیتے ہیں۔۔۔ ہیروئن کو ہیرو بالکل بھی پسند نہیں کیونکہ وہ ایک مکینک ہے۔ اور ہیرو نے ہیروئن کی منگنی تڑوا دی اور ہر ملاقات میں ہیروئن سے خوب بے عزتی کروائی اور گالیاں کھائیں اس کے باوجود ہیروئن سے دھواں دار عشق کیا۔
SneakPeak
“کمینے انسان! اپنی اوقات دیکھو، حیثیت دیکھو،
تمہارے پاس تو خود اپنے پہننے کے لیے اچھا لباس موجود نہیں ..
مجھے کیا پہناؤ گے؟؟؟؟؟؟”
اس نے رک کر حقارت بھری نگاہ اس پر ڈالی پھر کہا۔
“وہ لوگ جو کچھ منگنی پر میرے لیے لائے تھے تم تو اتنا کچھ شادی پر
بھی لانے کے قابل نہیں ہو۔”
“اوہ! تو تمہیں محبت نہیں زیور کپڑا چاہیے۔”
خرم نے بھی زہر خند لہجے میں کہا۔
“اماں کہتی ہیں یہاں کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا۔”
اس کے کہنے پر خرم نے کہا۔
“یہ تمہاری اماں کا ذاتی تجربہ ہے۔ مجھے تم سے محبت ہے۔
اور جب تک زندہ ہوں دیکھ لینا تم ہی سے محبت کروں گا۔
جیسا چاہے ثبوت لے لو۔”
“مگر مجھے تم سے محبت نہیں ہے اور نہ ہی کبھی ہو گی۔
مجھے تم سے شدید نفرت ہے۔ تم نے یہ سب کر کے اچھا نہیں کیا
کیا ملا تمہیں مجھے رسوا کر کے؟”
Link 🔗🔗🔗🔗🔗