SneakPeak
مجھے فیصلے کا اختیار تو نہیں لیکن میں حارش عالم کو نہیں بھول سکتی
جتنا محبت کے سفر میں وہ آگے بڑھ گیا ہے اتنا ہی سفر میں طے کر
چکی ہوں کیا اپ میری کوئی مدد نہیں کر سکتے ؟
کتنی امیدیں کتنی آس تھیں اس سے ۔۔
دونوں ہاتھ جوڑے تو وہ بے بس ہوا۔
میں نے زندگی میں حارش کو کبھی اس طرح کھل کر ہنستے نہیں دیکھا۔
اتنا خوش بھی وہ کبھی نہیں رہا اور اب مجھے ڈر ہے اگر کچھ غلط ہو گیا
تو عمر بھر کے لیے وہ بکھر جائے گا۔“
اپ دادی سے بات کریں نا ۔۔وہ اس کی خوشی کے لیے ہر قدم اٹھا سکتی ہیں
اس کی ہر خواہش پوری کر سکتی ہیں ۔۔“ایک اخری امید صرف وہی تو تھیں ۔
Link 🖇️🖇️👇👇👇👇👇