Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Shehar e Dil by Nadia Fatima Rizvi

Email :33

SneakPeak

یہ کہیں وہ والا تیمور حیات تو نہیں جس کا انٹرویو ماریہ نے لیا تھا ۔۔
میں نے سوچا نہیں تھا کہ زندگی میں اس شخص سے کبھی دوبارہ ملاقات
ہو سکے گی ماریہ کو بتاؤں گی تو وہ کتنا خوش ہو گی نا۔۔
ہائے کاش ماریہ میرے ساتھ ہوتی ۔۔
وہ دل ہی دل میں بولی اگلے ہی پل حیران ہوئی کیونکہ حوریہ آپی
تیمور کو اس کی جانب ہی لے کر آ رہی تھی۔
تیمور صاحب یہ میری چھوٹی بہن شہزین حسن ہے اور شہزین یہ
انتہائی معروف بزنس ٹائیکون مسٹر تیمور حیات
جی آپ کا انٹرویو میں نے میگزین میں پڑھا تھا ۔
شاہزین نہیں لب کشائی کی تھی تیمور حیات سینے پر بازو لپیٹے ہنوز
اسے دیکھتا رہا ۔وہ ویسا تھا تو نہیں لیکن نہ جانے کیوں آج اس عورت کو ایسے دیکھ رہا تھا جیسے اس عالم نگل جائے۔

Link 🖇️🖇️🖇️👇👇👇👇👇👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts