Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Dil K AAs Pass by Shazia Jamal

Email :86

SneakPeak

ارے تم نے تو ابھی سے رونا شروع کر دیا پہلے فیصلہ تو سن لو۔۔
تمہیں ہمیشہ کے لیے اپنے ہاں لے انے کا فیصلہ۔
وہ جو رخ موڑے بیٹھی تھی پوری کی پوری اس کی طرف گھوم گئی۔
چہرے پر سنجیدگی طاری تھی۔
ارے اتنا حیران کیوں ہو رہی ہو اس دن خود ہی تو کہہ رہی تھی
کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں ہمیشہ کے لیے یہیں رہ جاؤں
وہ تو میں نے دادی کے لیے کہا تھا ۔۔۔
لیکن دادی تو اپنے لیے نہیں کہہ رہی تھیں۔۔
”دو گھنٹے کے سفر میں اتنی باتیں سنا ڈالی تھیں۔ اختیار مل گیا تو پھانسی پر
چڑھانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے ۔سوں سوں کرتے ہوئے بولی۔
کیا اتنا ظالم سمجھتی ہو مجھے؟؟؟ وہ مصنوعی صدمے کے زیر اثر بولا۔
گاڑی کی رفتار بہت آہستہ کردی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts