Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Raqas E Taus By Nighat Seema

Email :55

SneakPeak

اس گھر کو آپ کی ضرورت نہیں ۔۔آپ کی آمد سے پہلے بھی
یہ گھر بڑے اچھے طریقے سے چل رہا تھا اور۔۔۔۔
آپ ۔۔آپ۔۔۔۔۔ “ اس کی آواز خلق میں ہی گھٹ گئی۔
وہ کیا کہنا چاہتے تھے یہ سمجھتے ہی جسم کا سارا خون جیسے
رخساروں پر آکر اکٹھا ہو گیا تھا۔
بہت غلط سمجھ رہے ہیں مجھے ایسی کوشش کی ضرورت نہیں اور نہ ہی۔۔۔۔“
آپ کو واقعی ایسی کوشش کی ضرورت نہیں۔۔ آپ کے پاس تو حسن کا ہتھیار
ہی کافی ہے لیکن یہ یاد رکھیے گا میں نہ تو حسن سے متاثر ہوتا ہوں
اور نہ ہی آپ کی یہ محنت رنگ لائے گی۔“
اب آپ حد سے بڑھ رہے ہیں طٰہ۔۔“
اپنی تذلیل کے احساس سے اس کا رواں رواں جل اٹھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts