Email :155
Novel name:پر اسرار جنگل/pur asrar jungle
Writer name: Amina tariq/ آمنہ طارق
Insta: aminatariq2025
Genre: Horror, thriller/suspense, adventure
Description:
یہ کہانی چار سہیلیوں—سارا، علیشہ، آسیہ اور فوزیہ—کے ایک پراسرار جنگل کے سفر پر مبنی ہے۔ مقامی لوگوں نے انہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اس جگہ بھوت پریت کا سایہ ہے مگر دوستوں نے اسے مذاق میں ٹال دیا۔ رات کے سناٹے میں سارا کو دریا کے کنارے ایک پرانی کشتی اور سفید چادر میں لپٹی ایک عورت کا سایہ دکھائی دیتا ہے، جو اسے اپنی طرف کھینچتا محسوس ہوتا ہے۔ باقی دوست اس کے خوف کو وہم سمجھتی ہیں مگر سارا کے لیے یہ تجربہ حقیقت بن کر اس کے دل و دماغ پر نقش ہو جاتا ہے۔ یہ کہانی تجسس، خوف اور اسرار سے بھرپور ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ آیا یہ وہم تھا یا جنگل کا کوئی چھپا راز۔