Email :272
Name: zeenat Raza
Novel name: Qandeel e shab
Type: complete novel
یہ کہانی ایک قدیم حویلی اور نواب خاندان کی زندگیوں کے گرد گھومتی ہے۔ ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزن ہوتے ہیں اور ان کی منگنی طے پا جاتی ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد ایک سانحہ پیش آتا ہے—لڑکے کے والد کا قتل ہوجاتا ہے اور الزام ہیروئن کے والد پر عائد کیا جاتا ہے۔
ہیروئن سچ جاننے کے لیے اپنے والد سے سوال کرنا چاہتی ہے، مگر ہیرو اسے روک دیتا ہے یہ کہہ کر کہ اگر حقیقت کھل گئی تو ان کی شادی میں رکاوٹ آ جائے گی۔ بعد ازاں، وہ شادی تو کرلیتا ہے لیکن اپنے دل میں انتقام کی آگ لیے ہوئے، اپنی بیوی سے بدلہ لینے کی کوشش کرتا ہے۔ تاہم، وقت کے ساتھ ساتھ خاندان کے راز اور کرداروں کے پوشیدہ ماضی ایک ایک کرکے سامنے آنے لگتے ہیں، جو کہانی کو ایک نیا اور غیر متوقع موڑ دیتے ہیں۔