Email :339
افسانے کا نام: فنا سے بقا تک
Afsana name: Fana sy baqaa tak
Genre: islamic,friendship based
Status: complete
Insta I’d: rimshaawrites
Promotion Lines:
مرحا جمیل کی ماں کے اس دنیا سے جانے کے بعد اگر وہ سب سے زیادہ کسی کے قریب تھی تو وہ تھا۔ راحم سہیل، اس کا کزن اور بچپن کا دوست تھا جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی محبت، اس کی پسند، اس کا سب کچھ بن گیا۔ اسے پتا ہی نا چلا کب یہ تعلق دوستی سے بڑھ کر محبت میں تبدیل ہو گیا۔۔
وہ اپنا ہر دکھ، ہر خوشی راحم کو بتاتی اور وہ بھی اسے پوری توجہ اور فکر سے سنتا،، وہ ایسا ہی تھا، سلجھا ہوا، پیارا، خیال رکھنے والا،، مرحا جمیل اس کی سب سے اچھی دوست اور کزن تھی لیکن اس سے زیادہ اس نے کبھی اس کو کچھ اور نہیں سمجھا۔۔