Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Uncategorized

Zindagi Tere Taaqub main Written by Atiqa Ayoub

Email :618

Genre: Criminal based novel || target killing ||
hereoine is a doctor || hero is patient|| suspense mysterious novel || Crime based”

SneakPeak

کیسی ہو ڈاکٹر ۔ ” وہ پھٹی پھٹی نگاہوں سے اس معصوم شیطان کو اپنے کمرے کی کھڑ کی پہ دیکھ رہی تھی۔

” تم یہاں کیا کر رہے ہو۔ ” مقابل نے اس کے منہ پہ ہاتھ رکھ دیا۔

” ٹانکے کھلوانے آیا ہوں ڈاکٹر ۔ آپ نے باندھے تھے کھولیں گی بھی اب آپ ہی۔” اب آپ ہی۔” وہی دھونس جمایا لہجہ ۔

“میراگھر کیسے ملا تمہیں۔ ” اس نے خود کو کمپوز کیا۔

” ڈھونڈنے نکلا تھا مل ہی گیا۔ ” کہ کر مزے سے بیڈ پر بیٹھ گیا۔

” مجھ سے ڈر تو نہیں لگ رہا ڈا کٹر ۔ ” وہ مسکرایا۔ وہی جان لیوا معصوم شیطانوں والی مسکراہٹ۔ وہ واقعی ڈرتی نہیں تھی

اس سے۔

“چلو اٹھو جاؤ یہاں سے۔ ” وہ تڑخی۔ ٹانکے کھو لیں پھر جاؤں گا۔” وہی ضد بھر الہجہ ۔

Zindagi tere taaqub main
Writer Ateeqa Ayoub

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts