Genre: Arrange marriage, Rude hero, Caring hero, Innocent heroine, Soft Romance, Romantic, Romance, Mature writing style, Light hearted, Joint family.
اس کے حلق سے چیخ نکل گئی تھی۔“او مائی گاڈ۔”سب کچھ اتنا اچانک ہوا تھا وہ اسے روک نہیں سکا تھا۔اس کے ہونٹ جلنے پہ وہ ہوش میں آیا اور اسے جھٹکے سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا اور دوسرے ہاتھ سے سیگریٹ چھیننی چاہی مگر اس نے مٹھی بند کرلی تھی۔ہتھیلی بھی ہونٹوں کی طرح جل اٹھی تھی۔

🖇️