
اگر آپ لکھاری ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپکو اپنے لکھے ہوئے کا معاوضہ بھی ملے تو ایستھیٹکس ناولز آپکو موقع دے رہا ہے کہ آپ اپنی تحریر کو دنیا بھر میں پہنچا کر پیسہ کماسکتے ہیں۔ لیکن اسکے لیے آپکو ایستھیٹکس ناولز کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا جو کہ درج ذیل ہیں
ویب اسپیشل ناول (یعنی آپکا ناول صرف ہماری ویب سائٹ پر ہی ہو)
آپکی تحریر کے دس ہزار ویوز ہونے پر ہم آپکو آپکے ویوز کے حساب سے معاوضہ دیں گے۔
آپکی تحریر میں غیر اخلاقی مواد شامل نہ ہو،
آپ ہمارے انسٹاپیج پہ اپنے ناول کی پروموشن کے لیے ایڈٹس بناکردے سکتے ہیں۔
آپکی تحریر اقساط پہ مبنی ہونی چاہیے اور اقساط ہر ہفتے بھیجی جائیں۔
مزید معلومات کے لیے آپ ہمارے انسٹااکاؤنٹ پر ہم سے رابطہ کریں۔
شکریہ۔
Ig@aestheticnovels-onlineaestheticnovels.online