616 Views
بھائی مسلسل تم سے بات کرنے کا کہہ رہے ہیں ۔ مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کیسے ان سے یہ سب چھپا پاؤں گی۔“
اب میرا پوچھے تو کہنا عدن مر گئی۔“ اللہ نہ کرے کیسی باتیں کرتی ہو۔“ ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہوں۔ موت صرف قبر میں اترنے کا نام تو نہیں ہے، دل سے اتار دیے جانے والے بھی مردہ ہی کہلاتے ہیں۔ فرق بس اتنا ہے قبر میں اترنے والے کے نشان رہ جاتے ہیں دل سے اترنے والے بے نام رہتے ہیں۔ ان کے نصیب میں کتبہ اور پھول نہیں ہوتے ۔ اس کا لہجہ اور باتیں مومنہ کا دل دہلا گئیں۔
Deep sundar hain complete
Total Views: 540