Email :1284
Yaadein is a Romantic Urdu Novel written by Nabila Aziz about the interesting story of the love and hate relationship of two university fellows
Sneakpeak
”شٹ اپ جسٹ شٹ اپ۔۔ میں اچھی طرح جانتی ہوں لڑکیوں کو پھانسنے کے بہانے ہیں یہ۔۔ سب سے پہلے ان سے ٹکراتے ہو پھر عیادت کرتے ہو پھر ان سے سوری بولتے ہو صرف اس لیے کہ بات آگے بڑھانے کا موقع مل سکے اگر یہ کچھ کرنا ہوتا ہے تو سیدھے سیدھے لڑکیوں کو آفر کر دیا کرو ان ڈائریکٹ بات کرنے کا کیا فائدہ جو کچھ چاہتے ہو ڈائریکٹ بول دیا کرو ۔۔“وہ انتہائی تلخی اور اہانت آمیز لہجے میں بول رہی تھی۔
”مس رائینہ حیدر مجھے کوئی شوق نہیں ہے آپ کو پھانسنے کا اور نہ ہی آپ سے روابط بڑھانے کا میرے سامنے آپ جیسی ہزاروں قطار باندھے کھڑی ہوتی ہیں لڑکیاں اور میری ایک نظر کے لیے بھی ترستی ہیں ایک آپ نہ ہوئیں تو کیا ہوگا میرے چاہنے والوں میں کمی نہیں آجائے گی لیکن میں یقین سے کہہ سکتا ہوں اگر میں واقعی آپ کو پھانسنے کی کوشش کرتا تو یقینا پھانس بھی لیتا ۔۔بس میں نے کوشش ہی نہیں کہ ورنہ آپ تو۔۔۔۔۔۔“ اس نے تحقیر آمیز انداز میں کہاتو وہ تو جیسے پاگل ہی ہوگئی۔
” ذلیل کمینے آوارہ اور لوفر ہو تم ۔۔تم اور کر بھی کیا سکتے ہو؟؟؟ “
یادیں بقلم نبیلہ عزیز

urdu novel book
urdu novel kitab ghar
longest novel
pakistani urdu novel
short novels in urdu pdf
short novel in urdu pdf
top 10 urdu novels
top 10 urdu romantic novels
best novels pdf
best urdu novels of all time
how to write a novel
islamic novels in urdu free download pdf
short novels urdu
short novels in english
top 10 urdu novels of pakistan
18 urdu novels pdf
11 minutes novel
all urdu novels list